the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی 02 ستمبر: عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ پارٹی کے ممبر اسمبلی امانت اللہ خان کو بغیر ثبوت کے گرفتار کیا گیا، جو بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کو مہنگا پڑنے والا ہے مسٹر سنگھ نے ٹویٹر پر لکھا 'یہ



غنڈہ گردی بی جے پی والوں کے لئے بہت مہنگی ثابت ہوگی  آپ دہلی میں بری طرح ہاریں گے  امانت اللہ خان کو بغیر ثبوت کے زبردستی گرفتار کیا گیا ہے تاہم تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ( ای ڈی ) کی طرف سے کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.