حیدرآباد۔ 25مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر نے اسمبلی کو بتایا ہے کہ اضلاع اور حیدرآباد میں دو ڈائگناسٹک لیبس پہلے ہی کام کررہے
ہیں۔
انہوں نے اسمبلی میں وقفہ سوالات کے موقع پر ارکان کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں پہلے ہی اصولوں کے مطابق یہ لیبس کام کررہے ہیں۔