: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے گوا میں پولیس سمیت مختلف سرکاری محکموں میں نئے تقرر شدہ نوجوانوں کو تقرر نامےدیتے ہوئے کہا کہ ڈبل انجن والی حکومت گوا میں سیاحت کے
ساتھ ساتھ زراعت اور دیہی شعبوں اور ترقیاتی اسکیموں کے ساتھ میں روزگار کے مواقعوں میں اضافے کے لئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے وزیراعظم نے دھن تیرس کے موقع پر مرکزی سطح پرروزگار میلے کے تصور کا آغاز کیاتھا۔