نئی دہلی، 26 نومبر (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند نے یوم آئین کے موقع پر جمعرات کو تمہید کو اجتماعی طور پر پڑھا -
مسٹر کووند نے ہندوستانی آئین کی روح کہلانے والی تمہید کو پڑھا۔ اس پروگرام کو براہ راست حکومت کے نشرہایتی ادارے دوردرشن نے نشر کیا، جس
میں ملک کے شہری بھی صدر کے پیچھے تمہید کے متن کو پڑھا۔
تمہید کے متن کو پڑھنے کا مرکزی وزیر برائے انصاف اور اختیارات نے کیا گیا تھا۔
یہ پروگرام آئین کی اقدار اور اصولوں کو لوگوں تک پہنچانے کے لئے وزارت کے زیر اہتمام مختلف تقریبات اور مقابلوں کا حصہ تھا۔