: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 19 اگست (یو این آئی) کرناٹک کی حکمراں کانگریس پارٹی نے پیر کے روز گورنر تھاور چند گہلوت کے وزیر اعلیٰ سدارمیا کے خلاف زمین گھوٹالے کے معاملے میں مقدمہ چلانے کی منظوری دینے کے فیصلے کے خلاف
زبردست احتجاج شروع کیا یہ احتجاج میسورو اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (MUDA) کی پلاٹ الاٹمنٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں ہے بنگلور سے لے کر ریاست کے ساحلی شہر اُڈپی تک، کانگریس کے حامی اور قائدین بڑے پیمانے پر جمع ہوئے۔