پریاگ راج،16دسمبر(یو این آئی) الہ آباد ہائی کورٹ نے سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے قد آور رہنما اور لوک سبھا رکن محمد اعظم خاں کے صاحبزادےعبداللہ اعظم خاں پر دھوکہ دہی کے الزام کو درست قرار
دیا۔
عدالت عالیہ نے ان کے رکن اسمبلی منتخب ہونے کو صفر قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
عدالت نے رجسٹرار جنرل کو حکم دیا ہےکہ حکمنامے کی کاپی الیکشن کمیشن اور اسمبلی اسپیکر کو سونپ دیں۔