: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 19 ستمبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ مختلف سرکاری محکموں میں تمام خالی اسامیوں کو ایک 'بڑی بھرتی مہم' کے تحت اگلے چھ مہینوں میں پُر کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ سال گذشتہ یونین ٹریٹری کے
ذریعے ایک بھرتی مہم شروع کی گئی تھی جس کے تحت سینکڑوں نوجوانوں کو شفاف طریقے سے بھرتی کیا گیا موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو وسطی ضلع گاندربل میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اپنے خطاب کے دوران کیا۔