the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گوہاٹی،23اپریل (یواین آئی)وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہفتے کو کہا کہ اگر مرکز کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر میں امن قائم رہے تو تینوں دفاعی خدمات وہاں سے مسلح افواج خصوصی اختیار ایکٹ (افسپا)کو جلد از جلد ہٹانا چاہتی ہے۔
مسٹر سنگھ نے گوہاٹی میں 1971 کی جنگ کے سورماؤں کے احترام کی تقریب کے دوران یہ بات کہی۔
مسٹرسنگھ نے کہا،’’دفاعی خدمات یہ نہیں چاہتی ہیں کہ مرکز کے زیر انتظام ریاست میں افسپا نافذ رہے۔تینوں



خدمات چاہتی ہیں کہ جموں وکشمیر سے بھی ہٹایا جائے،لیکن امن بحال ہو۔‘‘
انہوں نے اس سچ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دفاعی فورسز یہ نہیں چاہتی ہیں کہ بدامنی والے علاقوں میں افسپا جاری رہے۔
مسٹرسنگھ نے کہا،’’ہمارے دفاعی فورسز کے اندرونی سکیورٹی میں شامل نہ ہونا چاہتے ہیں،اگر افسپا ہٹادیا جاتا ہے تو وہ بیرونی سکیورٹی پر زیادہ توجہ مرکوز کرسکتے ہیں۔اس لئے یہ نظریہ غلط ہے کہ مسلح افواج چاہتی ہیں کہ افسپا جاری رہے۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.