the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، یکم جون (یواین آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے پیر کو کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے حوالہ سے آنے والی ہدایات کے پیش نظر دارالحکومت میں حجاموں کی دکانوں (سلون) کو کھولنے کے لئے کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ اسپا پر پابندی برقرار رہے گی۔
کجریوال نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت نے سلون کی دکانوں کوکھولنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اسپا کو فی الحال نہیں کھولاجائے گا۔ پہلے آٹو پر سواریوں کی محدود تعداد کو



اجازت دی گئی تھی لیکن اب یہ پابندی بھی ہٹا لی گئی ہے۔ اس کے علاوہ فور وہیلر اور ٹو وہیلر پر بھی سواریوں کی حد کو ختم کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب سارے بازار کھلیں گے جبکہ پہلے طاق و جفت (آد ایون) کے تحت کھولنے کی اجازت تھی۔ مرکزی حکومت کی ہدایات کے مطابق رات نو بجے سے صبح پانچ بجے تک ضروری سروس والوں کے علاوہ کرفیو لگا رہے گا۔
وزیر اعلی نے کہا کہ کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے دہلی کی سرحد کو کھولنے کے لئے یہاں کے لوگوں سے تجاویزطلب کئے گئےہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.