: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
محبوب نگر، 5 مئی (ذرائع) حیدرآباد آئی ٹی سیکٹر کا مرکز بنا ہوا ہے، ریاستی حکومت کے اقدامات کے سبب ورنگل، کریم نگر، کھمم، سدی پیٹ، اور محبوب نگر اضلاع میں آئی ٹی ٹاورس کی تعمیر کام کے نتیجے میں اظلاع ترقی کے طور پر ابھر رہے ہیں۔ تاکہ مقامی نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جا سکے۔ قریب 40 کروڑ
روپے کی لاگت سے چار ایکڑ پر پھیلے ہوئے پانچ منزلہ آئی ٹی ٹاور جس میں آئی ٹی کمپنیوں کے لیے اپنے یونٹ قائم کرنے کے لیے تمام سہولیات موجود ہیں، ہفتے کے روز افتتاح کے لیے تیار ہے۔ آئی ٹی اور صنعت کے وزیر کے ٹی راما راؤ ہفتہ کو محبوب نگر کے مضافات میں دیویتی پلی میں نو تعمیر شدہ آئی ٹی ٹاور کا افتتاح کریں گے۔