: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 24 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کی پانچ لوک سبھا سیٹوں میں سے آخری اننت ناگ – راجوری لوک سبھا سیٹ 20 امید واروں کے قسمت کے فیصلے کے لئے 25 مئی یعنی ہفتے کو پولنگ کے لئے ہر لحاظ سے تیار ہے بتادیں کہ جموں وکشمیر کی چار لوک سبھا سیٹوں میں سے اودھم پور
سیٹ کے لئے 20 اپریل، جموں سیٹ کے لئے 26 اپریل، سری نگر سیٹ کے لئے 13 مئی اور بارہمولہ لوک سبھا سیٹ کے لئے 20 مئی کو پر امن طریقے سے پولنگ ہوئی جن میں اودھم پور، جموں، سری نگر اور بارہمولہ سیٹوں کے لئے پولنگ کی مجموعی شرح بالترتیب 68 فیصد، 72 فیصد، 38 فیصد اور 59 فیصد ریکارڈ ہوئی۔