: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ اور محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیو ڈی) کے وزیر منیش سسودیا نے کہا کہ کیجریوال حکومت ایک ہفتے کے اندر دارالحکومت کی تمام پی ڈبلیو ڈی
سڑکوں کو گڈھوں سے پاک کر دے گی مسٹر سیسودیا نے آج پی ڈبلیو ڈی کے اعلیٰ عہدیداروں کو ہدایت دی کہ پی ڈبلیو ڈی افسران اپنے زون کے تحت آنے والی تمام سڑکوں کا معائنہ کریں اور ضرورت کے مطابق ان کی مرمت کروائیں۔