: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 دسمبر (یو این آئی) یمن کے صدر کی جانب سے یمن میں کام کرنے گئی ہندوستانی نرس نمیشا پریا کو قتل کیس میں سزائے موت کی منظوری کے بعد حکومت ہند نے آج یقین دلایا کہ محترمہ پریا کو بچانے کے لئے ان کے خاندان کو
قانونی آپشنز کے استعمال کے حوالے سے ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے محترمہ نمیشا پریا کے کیس سے متعلق میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہا، "ہم یمن میں محترمہ نمیشا پریا کو سنائی گئی سزا سے واقف ہیں۔