the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 20 فروری (یواین آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے تمام لوگوں سے انسانی حقوق کے تحفظ کا عہد کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اس سے غربت اور امتیازی سلوک کا خاتمہ ہوگا۔
’عالمی یوم انصاف‘ کے عالمی دن کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں ہفتہ کو مسٹر نائیڈو نے کہا کہ سماجی انصاف کے راستے میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو دور کیا جانا چاہئے۔
نائب صدر نے کہاکہ "عالمی یوم انصاف کے دن کے موقع پر یاد رکھیں کہ ملک کے تمام شہریوں کو



معاشرتی ، معاشی اور سیاسی انصاف کو یقینی بنانا ہمارا آئینی عزم ہے۔ سماج کے کمزور طبقوں کے سلسلے میں ہماری خصوصی ذمہ داریاں ہیں تب ہی ایک منصفانہ ، منظم معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے۔ "
انہوں نے کہا کہ عالمی یوم انصاف کے موقع پر سب کو انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے عزم کرنا چاہئے۔ سماجی انصاف کے لئے ہر کسی کے ساتھ یکساں سلوک کیا جانا چاہئے۔ سبھی کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے والی غربت ، ناخواندگی اور امتیازی سلوک کے خاتمے کے لئے اجتماعی کوششیں کرنی چاہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.