: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،3اکتوبر(یو این آئی) جموں و کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی سربراہی میں کل جماعتی میٹنگ جاری ہے معلوم ہوا ہے کہ میٹنگ کے دوران جموں وکشمیر کی سیاسی صورتحال اور
اگلے لائحہ عملے کے بارے میں کوئی فیصلہ لینے کا امکان ہے اطلاعات کے مطابق جموں میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی سربراہی میں آل پارٹی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کانگریس ، پی ڈی پی کے علاوہ متعدد سیاسی پارٹیوں کے رہنماوں نے شرکت کی۔