: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 19 نومبر (یو این آئی) حکومت نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل 24 نومبر کو روایتی کل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے پارلیمانی امور کے وزیر کرن ر جیجو نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ یہ میٹنگ پارلیمنٹ کے آئندہ سرمائی اجلاس کے پیش نظر بلائی گئی ہے انہوں نے کہا کہ سرمائی اجلاس
25 نومبر سے شروع ہو کر 20 دسمبر کو ختم ہو گا۔ اجلاس کا مقصد اپوزیشن جماعتوں کو قانون سازی کے ایجنڈے کے بارے میں جانکاری دینا اور بحث کے موضوعات پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ اس کے علاوہ آئین کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر پر انے پارلیمنٹ ہاؤس میں سموید ھان سدن میں ایک پرو گرام کا انعقاد کیا جائے گا۔