the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 فروری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کانگریس، بی جے پی اور اکالی دل پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام پارٹیاں پنجاب کو ہرانے کے لیے ایک بار پھر متحد ہوگئی ہیں۔ لیکن متحد ہوکر پنجاب انہیں شکست دے گا۔
پیر کو پنجاب کے امرتسر میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کیجریوال نے کہاکہ "پورا پنجاب دیکھ رہا ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے یہ تمام پارٹیاں اور ان کے تمام لیڈر صرف اور صرف مجھے اور سردار بھگونت مان



کو گالی دے رہے ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کل ہی عام آدمی پارٹی اور مجھے گالی دی تھی۔‘‘
انہوں نے بتایاکہ "پنجاب کے وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی صبح اٹھتے ہیں اور شام کو سونے تک مجھے اور بھگونت مان کو گالی دیتے ہیں۔ وہ سکھبیر بادل کا نام تک نہیں لیتے۔ سکھبیر بادل صاحب بھی صرف مجھے اور بھگونت مان کو گالی دیتے ہیں۔ وہ بھی کبھی چنی صاحب کا نام نہیں لیتے۔ پرینکا گاندھی آئیں وہ بھی صرف مجھے گالی دے رہی تھیں۔ لگتا ہے یہ سب اکٹھے ہو گئے ہیں اور ہم لوگوں کو گالیاں دے رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.