حیدرآباد8مارچ (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے کہا ہے کہ ریاست بھر کے سرکاری اسکولس میں تمام درکار سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
انہوں نے ان
سہولیات سے استفادہ کرنے کی طلبہ سے خواہش کی اور کہا کہ انگریزی ذریعہ تعلیم بھی آئندہ تعلیمی سال سے اسکولس میں فراہم کیاجائے گا۔
وزیراعلی نے ونپرتی ضلع میں ہماراگاوں۔