: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کروکٹی (کیرالہ)، 22 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کو کہا کہ مذہبی جنون کسی کی طرف سے پھیلائے اور جہاں سے بھی بھی آئے، یہ ملک کے لیے تباہ کن اور ملک کے لیے مہلک ہے- کنیا کماری سے شروع ہونے
والی بھارت جوڑو یاترا کے 15ویں دن 325 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ فرقہ پرستی کا ماحول بنا کرتشدد اور نفرت پھیلانا بہت بڑا ظلم ہے اور یہ ظلم و ستم کے خلاف ہے-