the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
جنیوا/نئی دہلی، 15 اکتوبر (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جنیوا میں ہندوستانی تارکین وطن کے ایک اجتماع کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی تارکین وطن کی کامیابیوں پر تمام ہندوستانیوں کو فخر ہے  مسٹر برلا 149ویں بین پارلیمانی یونین (آئی پی یو) اسمبلی میں ہندوستانی



پارلیمانی وفد ( آئی پی ڈی ) کی قیادت کررہے ہیں  لوک سبھا اسپیکر برلا نے 149ویں آئی پی یو اسمبلی میں ہندوستان کی فعال شرکت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسمبلی نہ صرف ہندوستان کی پارلیمانی سفارت کاری کی مضبوطی کی عکاسی کرتی ہے بلکہ اس کا مقصد عالمی مذاکرات میں ہندوستان کے اہم کردار کو بھی اجاگر کرتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.