نئی دہلی 26 جولائی (یو این آئی )لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں پارلیمنٹری ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (PRIDE) کے زیر اہتمام انڈین فاریسٹ سروس، انڈین انفارمیشن سروس اور انڈین
کارپوریٹ لا سروس کے ٹرینی افسران کے لیے ایک اورینٹیشن پروگرام سے خطاب کیا .
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ آل انڈیا سروسز کا مقصد ملک کی اقتصادی ترقی کے ساتھ ساتھ سیول سروس کو یقینی بنانا ہے۔