: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 28 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا سے آج تمل ناڈو کی آل انڈیا سماتووامکل کاچی پارٹی کے بانی و
صدراداکار شرت کمار نے ملاقات کی- حیدرآباد میں رکن کونسل کی قیامگاہ پر ہوئی اس خیرسگالی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی طور پر تبادلہ خیال کیا گیا-