the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 04 اپریل (یو این آئی) آل انڈیا نیشنل کانگریس کے ترجمان گورو ولبھ، بہار پردیش کانگریس کے سابق صدر انل کمار شرما اور راشٹریہ جنتا دل کے سینئر لیڈر اوپیندر پرساد نے آج یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکنیت لے لی۔
بی جے پی کے مرکزی دفتر میں پارٹی کے جنرل سکریٹری و نود تاوڑے اور قومی میڈیا کے شریک انچارج سنجے میںکھ نے تینوں رہنماؤں کو رکنیت کی پرچیاں اور گلدستے دے کر پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ تینوں لیڈروں کا خیر



مقدم کرتے ہوئے مسٹر تاوڑے نے کہا کہ کانگریس اپنے ہی وجود کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ بہار میں کانگریس نے ریاستی قیادت سے مشورہ کیے بغیر کچھ ایسے فیصلے نافذ کیے ہیں، جس کی وجہ سے کانگریس کارکنان مایوس ہیں۔ بہار کے دونوں رہنما، جو عظیم اتحاد کی طاقت تھے، ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کے عزم میں شامل ہو گئے ہیں۔ اپنی صلاحیتوں اور ہنر کو بروئے کار لاتے ہوئے ترقی یافتہ ہندوستان کی مہم میں مزید تیزی آنے کی امید ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.