: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اتراکھنڈ حکومت کے ذریعہ اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ کے خلاف ایک اہم اقدام کے طور پراتراکھنڈ نینی تال ہائی کورٹ میں چیلینج کردیا
مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ بورڈ نے اپنے پٹیشن میں دعوی کیا کہ ریاست کا یوسی سی قانون نہ صرف شریعت مخالف ہے بلکہ ملک کے آئین کی متعدد دفعات سے بھی متصادم ہے۔