نئی دہلی، 18 مارچ (یو این آئی) آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ فیصلہ نے کیا ہے کہ حجاب کے سلسلے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے
رجوع کیا جائے گا۔
یہ فیصلہ بورڈ کی لیگل کمیٹی اور سکریٹریز کی آن لائن میٹنگ میں کیا گیا۔
یہ اطلاع آج یہاں جاری ایک ریلیز میں دی گئی ہے۔