the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 30 جون (یو این آئی) مرکزی حکومت نے آتم نربھر روزگار اسکیم کی مدت 30 جون 2021 سے بڑھا کر 31 مارچ 2022 کرنے کا فیصلہ کیا ہے بدھ کو یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرصدارت مرکزی کابینہ کے اجلاس میں اس تجویز کو منظور کیا گیا اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ مرکزی کابینہ نے آتم نربھر بھارت روزگار یوجنا (اے بی آر وائی) کے تحت مستحقین کے اندراج کی آخری تاریخ میں نو ماہ یعنی



30 جون 2021 سے 31 مارچ 2022 تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس توسیع سے اب باضابطہ شعبے میں 71.8 لاکھ ملازمتیں پیدا ہوں گی ، جیسا کہ اس سے قبل 58.5 لاکھ ملازمتوں کا تخمینہ تھا۔
واضح رہے کہ 18 جون 2021 تک اے بی آر وائی کے تحت 79،557 اداروں کے ذریعے 21.42 لاکھ مستحقین کو 902 کروڑ روپے کے فوائد فراہم کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس اسکیم کا تخمینہ خرچ 22،098 کروڑ روپے ہوگا جس میں رجسٹریشن کی مجوزہ توسیع کی مدت 31 مارچ 2022 تک کے اخراجات بھی شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.