: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اکتوبر (یواین آئی) ہندوستان نے جی-20 گروپ کے رکن ممالک کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں سے آج مطالبہ کیا کہ وہ ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی
کے مسئلہ پر محض پالیسیاں اور قوانین بنانے سے مطمئن نہ ہوں بلکہ عوام کو اس بات کی ترغیب دینی چاہیے کہ اپنے روزمرہ کے معمولات کو بدل کر اس سمت میں سب مل کر اپنا حصہ ڈالیں۔