شیلانگ، 25 نومبر (یو این آئی) میگھالیہ میں کانگریس کے 12 ایم ایل کے ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کے بعد جمعرات کو سبھی کی نظریں میگھالیہ اسمبلی اسپیکر
میتباہ لنگڈوہ پر لگی ہوئی ہیں۔
پارٹی بدلنے پر اسپیکر کے فیصلے کا انتظار ہے۔
اس کے علاوہ سابق وزیر اعلی مکل سنگما کو اپوزیشن لیڈر منتخب کرنے پر بھی فیصلہ کیا جانا ہے۔