: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ دہشت گردی کی کوئی بین الاقوامی سرحدیں نہیں ہیں اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام
ممالک کو سیاسی مفادات سے اوپر اٹھ کر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے، خاص طور پر نوجوانوں کو بنیاد پرستی سے بچانے کے لیے ایسی تنظیموں پر پابندی لگائی جانی چاہئے۔