لکھنو : 19 اگست (یو این آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) سر براہ اکھلیش یادو نے ہفتہ کو کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد 'انڈیا کا مقصد آئندہ سال ہونے والے لوک سجا الیکشن میں بی جے پی کو مرکز کے اقتدار سے بے دخل
کرنا ہے اور اس کے لئے وہ کوئی بھی سمجو تہ کرنے کو تیار ہیں۔
یادو نے یہاں ایک نیوز چینل کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے کہا اپوزیشن اتحاد کا مقصد بی جے پی کو مرکزی اقتدار سے ہٹانا ہے۔ اس کے لئے سبھی پارٹیاں متحد ہیں۔