کلکتہ ، 16 جنوری(یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ریاست میں چل رہے ویکسینیشن مہم کا جائزہ لینے کے بعد مرکزی حکومت کی جانب سےجو ویکسین فراہم کیا گیا ہے وہ ناکافی ہیں ۔
ہم نے
مرکزی حکومت سےضرورت کے مطابق ویکسین فراہم کرنے کی اپیل کی تھی ۔
ممتا بنرجی نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو ویکسین بنانے والی کمپنی نے مغربی بنگال حکومت بذات خود رابطہ کرے گی اور ر ریاست کے لوگوں کی ضروریات کے مطابق ویکسین خریدے گی۔