the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد 21 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے چیف الکٹول آفیسر و کاس راج نے کہا کہ ریاست میں آزادانہ و آسان انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عہد یداروں کے لئے تربیتی پروگرام اور ای وی ایم کے پہلے مرحلے کا معائنہ



مکمل ہو چکا ہے۔ سی ای او نے آل انڈیاریڈیو حیدر آباد کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے رائے دہندوں کی سہولت کے لیے مختلف اقدامات کیے ہیں اور درست فہرست رائے دہندگان تیار کرنے اور دستیاب ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ”ووٹر سہا یا متر “ کے نام سے ایک چیٹ ہاتھ قائم کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.