برسلز30ستمبر(اسپوتنک)بیلجیم نے سات رکنی مخلوط کابینہ کی تشکیل کے درمیان سبکدوش وزیرخزانہ اور نائب وزیراعظم الیکزینڈر ڈی کرو کو وزیراعظم مقررکیا
ہے۔
مقامی اخبار’لی سوئر‘نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔
اس نے یہ بتایا کہ لبرل ڈچ زبان بولنے والے سیاست داں مسٹر کرو کے جمعرات صبح اپنے عہدے اور رازداری کا حلف لینے کی توقع ہے۔