عدن، 11 نومبر :- یمن کے جنوب مشرقی صوبہ شباوہ میں کل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے حمایت والے سیکورٹی فورسز کی مہم میں القاعدہ کے 11 دہشت گرد مارے گئے۔
ملک
کی وزارت دفاع کے ایک ترجمان نے بتایا کہ انسداد دہشت گردی کے فوجی جوانوں نے یو اے ای کے حکام کے ساتھ مل کر شباوہ کے هواتہ گاؤں میں مہم چلائی۔
اس مہم میں 11 دہشت گرد مارے گئے۔