the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سوپول 15فروری(یو این آئی) ایسے وقت میں جب کہ ملک کے جنوب میں ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی جمعہ کا خطبہ دیں گے دوسری طرف شمال میں شیخ حرم نماز جمعہ کی امامت کریں گے ،ہندوستانی مسلمان اس بات کے دلی خواہاں ہیں کہ ایران و سعودی عرب دونوں اسلام کی مشترکہ قیادت کریں ۔
ان خیالات کا اظہار معروف اسلامی اسکالر پروفیسر اخترالواسع نے کیا



۔

مولانا آزاد یونیورسٹی جودھپور کے وائس چانسلراور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اسلامی علوم کے پروفیسر ایمرٹیس اخترالواسع نے کہا کہ ہندوستانی مسلمان اتحاد اسلامی کے خواہاں ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ سعودی عرب و ایران دونوں اس میں کلیدی رول ادا کریں اور تعلقات کی کرواہٹ کو ختم کرکے عالم اسلام کی مشترکہ طور پر قیادت کریں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.