the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پٹنہ ، 13 اپریل (یو این آئی) مجلس اتحادالمسلمین اور بہار قانون سازاسمبلی کے رکن اختر الایمان نے اساتذہ بحالی کے نئے ضابطہ نامے پر اپنار د عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی معیار کو بلند کرنے کے سلسلے میں حکومت کی کوشش یقینا قابل تحسین اور ایک بہتر قدم ہے مگر اس کے لیے یہ



بھی ضروری ہے کہ اساتذہ کے مفاد کا بھی تحفظ کیا جائے انہوں نے جاری ایک بیان میں کہا کہ اس طرح کے اہم اور بڑے فیصلے کرنے سے قبل اساتذہ کی تنظیموں سے رائے مشورہ کرنا اور ان کو اعتماد میں لینا بھی ایک مثبت اور صحت مند طریقہ ہے۔ اگر حکومت ایسا کرتی تو آج اس طرح مخالفت اور ٹکراؤ کی نوبت نہیں آتی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.