: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ،8 مارچ (ذرائع) اترپردیش اسمبلی الیکشن 2022 کے اختتام کے بعد سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ای وی ایم کو لے کر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ سیکورٹی فورسز کے بغیر ای وی ایم مشینیں
منتقل کی جارہی ہیں اور امیدواروں کو مشینوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے بارے میں مطلع نہیں کیا جارہا ہے۔ اکھلیش نے الیکشن کمیشن پر بھی سنگین الزام لگائے ہیں اور کہا ہے کہ کمیشن کے افسران پر انہیں بھروسہ نہیں ہے-