حیدر آباد 3 جولائی (یو این آئی) اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی و سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے آج تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راوسے حیدر آباد میں ان کے کیمپ آفس پر گتی بھون میں ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران یکساں سیول کوڈ ، ملک کی
موجودہ سیاسی صور تحال، عام انتخابات اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کی اطلاع ہے۔ قبل ازیں اقتدار سے بے دخل کیا جائے۔
بیگم پیٹ ایر پورٹ پر اپنی آمد کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اکھلیش پونے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی خواہش کی تاکہ مرکز میں بی جے پی کو