the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
للت پور:02دسمبر(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے سیاست میں کنبہ پروری کے بی جے پی کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ جن کا اپنا کوئی پریوار نہیں ہے وہ کنبے کے بارے میں کیاجانیں اور اس کے دکھ درد کو کیا سمجھیں گے اترپردیش میں آنے والے اسمبلی انتخابات میں ایس پی کی انتخابی مہم کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں بندیل کھنڈ دورے کے دوسرے دن للت پور میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اکھلیش نے کہا کہ پریوار والے ہی پریوار کا درد سمجھ سکتے ہیں۔



انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی اور اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر طنز کستے ہوئے کہا کہ جن کے کنبے ہی نہیں ہیں وہ دوسروں کی پرواہ کرنا جانتے ہی نہیں ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ مودی اور یوگی لگاتار ایس پی۔ بی ایس پی اور کانگریس سمیت دیگر پارٹیوں پر کنبہ پروری کی سیاست کو بڑھاوا دینے کا لگاتار الزام لگارہے ہیں۔ اترپردیش میں ممکنہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی کی ریلیوں میں مودی ایس پی سربراہ اکھلیش یادو پر ہی کنبہ پروری کی سیاست کو فروغ دینے کا الزام لگا رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.