حیدرآباد، 9 مارچ (ذرائع) ایم آئی ایم فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ پر زور دیا کہ وہ اقلیتوں سے متعلق مسائل پر فوری کارروائی کریں۔
بجٹ
پر بحث کے دوران وضاحت طلب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایس سی، ایس ٹی طلباء کے فوائد کو اقلیتی طلباء تک بھی پہنچانے کے وعدے کئے گئے ہیں۔ وزیر نے اس معاملے کو دیکھنے کی یقین دہانی کرائی۔