the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/20اگست(اعتماد) پرنسپال سکریٹری محکمہ بلدی نظم نسق Arvind Kumar اروندکمار نے آج جناب اکبرالدین اویسی قائد مجلس لیجسلیچر پارٹی کو یقین دلایا ہے کہ حکومت پرانا شہر



میں میٹرو ٹرین شروع کرنے کے لیے پابند عہد ہے اور اس تعلق سے کاموں میں پیشرفت سے وہ جناب اکبراویسی کو ایک ہفتہ کے اندر مطلع کریں گے، اکبراویسی نے اپنے رفقا جناب سید احمد پاشاہ قادری اور احمد بن عبداللہ بلعلہ رکن اسمبلی کے ساتھ سکریٹریٹ میں پرنسپال سکریٹری محکمہ بلدی نظم ونسق سے ملاقات کی اور پرانا شہر سےمتعلق مختلف امورپر تفصیلی تبادلہ خیال کیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.