the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 20 جون (راست) چندرئن گٹہ میں منگل کے روز مجلس اتحاد المسلین کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی صاحب نے شادی مبارک اور کلیان لکشمی اسکیم کے 351 چیکس تقسیم کیے- بتادیں کہ ان چیکس کی قیمت 3,51,40,716



روپے ہے- آپ کو بتادیں کہ سال 2014-2023 تک 220,95,04,398 مالیت کے چیک تقسیم کیے گئے-
اس پروگرام میں سابق کارپویٹر اپوگوڑہ صمد بن عبدات کے علاوہ ریاست نگر اور للیتا باغ کے کارپوریٹر کے علاوہ مقامی عوام کی کثیر تعداد موجود تھی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.