: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
اندور/26جون(ایجنسی) مکان توڑ نے گئی اندور کی میونسپل کارپوریشن ٹیم کے ساتھ تنازعہ کے دوران چہارشنبہ کو بی جے پی کے مقامی ایم ایل اے آکاش وجے ورگیا akash-vijayvargiya نے شہری بیوروکریٹ کے ایک
افسر کو کرکٹ بیٹ سے پیٹا دیا- مارپیٹ کرنے پر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا- پولیس آکاش کو لیکر ایم جی روڈ پولیس ضلع کورٹ پہنچی- آکاش بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹری کیلاش وجے ورگیا کے بیٹے ہیں-