نئی دہلی/10جولائی(ایجنسی) دارالحکومت کی ایک عدالت نے آج ایرسیل میکسس گھپلہ میں سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی کی گرفتاری پر سات اگست تک کے لئے روک لگادی ۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اس معاملے میں کارتی چدمبرم کے خلاف دائر عرضی میں خصوصی جج کی عدالت کے سامنے تقریباً 3600 صفحات پر مشتمل کا دستاویز پیش کیا تھا۔ چارج شیٹ میں مسٹر پی چدمبرم کا نام کئی جگہوں پر آیا ہے ۔