the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
 کل ممبئی میں لینڈنگ
پیرس، 25 ڈسمبر (ذرائع) فرانس میں انسانی اسمگلنگ کے شبے میں روکے جانے والا طیارہ 303 افراد کو لے کر بالآخر پیر کو ممبئی کے لیے روانہ ہوگیا۔ کل 303 مسافروں میں سے 300 ہندوستانی ہیں۔ طیارہ منگل کو ممبئی



ایئرپورٹ پر اترے گا۔
اس سے قبل پیر کو دوپہر 2 بجکر 20 منٹ پر ہندوستان پہنچنے کی اطلاع دی گئی تھی۔ نکاراگوا جانے والی ایئربس A340 کو فرانسیسی حکام نے جمعرات کو وٹری ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کے شبہ میں روک لیا تھا۔ مسافروں سے سختی سے پوچھ تاچھ کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.