: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،30 اگسٹ (ذرائع) دنیا کے سب سے بڑے کارگو طیاروں میں سے ایک ایئر بس بیلوگا جمعہ کے اوائل میں حیدرآباد کے راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔وہیل آف دی اسکائی' کے نام سے
مشہور ایئربس اے300-608ایس ٹی، 'بی سیO4003' کال سائن کے ساتھ، 30 اگست کی صبح 12:23 پر مسقط انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے شام 7:27 (مقامی وقت) پر روانہ ہوا تھا-طیارے نے جمعہ کو سہ پہر 3 بجے تھائی لینڈ کے لیے اپنا سفر دوبارہ شروع کیا۔