the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 11 جنوری (یو این آئی) قومی دارالحکومت میں ہوا کا معیا رمسلسل تیسرے دن خراب رہا مجموعی طور پر ہوا کے معیار کا انڈیکس (اے کیو آئی) صبح 7 بجے 421 پر ریکارڈ کیا گیا این سی آر میں آلودگی کی سطح قومی راجدھانی سے بھی بدتر رہی



نوئیڈا میں اے کیو آئی 458 ، جبکہ گروگرام میں 529 کا انڈیکس ریکارڈ کیا گیا دہلی حکومت نے بگڑتی ہوئی فضائی آلودگی کے پیش نظر قومی راجدھانی میں بی ایس تین پٹرول اور بی ایس چار ڈیزل چار پہیہ گاڑیوں کے چلانے پر 12 جنوری تک عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.