: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/14نومبر(ایجنسی) دارلحکومت دہلی میں آج صبح زہریلی ہوا کا کہر جاری رہا جس سے کئی علاقوں میں دھند چھائی رہی اور 10 ٹرینیوں کو منسوخ کرنا پڑا. انڈین ریلوے کے ایک
سینئر اہلکار کے مطابق، 73 ٹرینیں تاخیرسے چلی، 34 کا وقت بدل گیا اور 10 کو منسوخ کردیا گیا. موسمیاتی شعبہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ "کم از کم درجہ حرارت 14.6 ڈگری سیلس پر ریکارڈ کیا گیا تھا.