: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/ بھوپال، 22 فروری (یو این آئی) مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے ہفتہ کو بھوپال سے نئی دہلی جانے والی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں اپنی الاٹ شدہ سیٹ ٹوٹی
ہوئی اور دھنسی ہوئی پائی ،جس کے بارے میں انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ آج ان کا یہ بھرم کہ ٹاٹا گروپ کے ہاتھ میں جانے کے بعد اس ایئر لائن کی سروس بہتر ہوگئی ہو گی۔