the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
بنگلور، 11 جنوری (یو این آئی) ایئر انڈیا نے ایئرلائن کے شعبے میں پیر کے روز اس وقت تاریخ رقم کیا‘ جب سین فرانسسکو سے بنگلور کی نان اسٹاپ پرواز میں تمام خاتون پائلٹ 238 مسافروں کو لے کر یہاں پہنچیں۔

ہندوستانی شہر کے لیے سب سے طویل 13993 کلومیٹر نان اسٹاپ روٹ



میں 17 گھنٹوں کے ہوائی سفر علیٰ الصباح 03:07 بجے پورا ہوا۔

اتوار کے روز سین فرانسسکو سے پرواز بھرنے والے بوئنگ 777-200 ایل آر کی کمانڈ کیپٹن زویا اگروال کے ہاتھوں میں تھی اور کاکپِٹ میں ان کے ساتھ کیپٹن پپاگری تمنئی، کیپٹن اکانکشا سوناوارے اور کیپٹن شیوانی منہاس تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.